یا اللہ یارحیم و کریم اللہ ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے حوض کوثرکا پانی نصیب فرما،ہمیں ہر لمحہ تاحشررحمت کا سایہ نصیب فرما، ہم سب کو ہماری اولادوں کو نماز قائم کرنے کی توفیق دے، توبہ قبول فرما، قرآن وسنت پرعمل کی توفیق دے۔ہمارےگناہوں کو نیکیوں بدل دے،ہر بیمار کو شفاء کاملا عاجلا عطا فرما،،تاحشرہر لمحہ برکت و رحمت نازل فرما، صدقہ جاریہ بنا،آخری سانس تک ایمان کی سلامتی کامیابی نصیب فرما،خاتمہ بالخیر فرمانا۔ہمارے والدین کو جنت لفردوس نصیب فرما،آمین یارب العالمین یا احکم الحاکمین یا رحیم یا کریم اللہ
Category
Show more
Comments - 2
Related videos for Dars Sheikh Mohammed Makki sb/ایام حج اور طریقہ حج Malaysia: