Duration 1900

Alhamdulilah C-Section in Goat drnomanali veterinary veterinarian goat goatfarm goatfarming

9 watched
0
1
Published 1 Feb 2024

شفا دینے والی زات اللہ کی ہے - بکری کا ایک بچہ مرا ہوا تھا، جس کی وجہ سے پیدائش میں مشکل تھی، بچہ دانی کا منہ بھی چھوٹا تھا اور بچوں کا سائز زیادہ تھا- الحمدللہ C-Section (بڑا آپریشن) کر کے مرا ہوا اور زندہ دونوں بچے نکالے ہیں ۔ زندہ بچہ اور بکری دونوں اللہ کے فضل سے بلکل ٹھیک ہیں- اگر آپ کے کسی جانور کے ساتھ ایسا مسئلہ پیش آتا ہے تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر نعمان علی 03436549699 03043249351

Category

Show more

Comments - 0