Duration 38:17

دبستانِ لکھنو کے بزم آخر کے اہم شعرا ۔۔ واجد علی شاہ اختر اور امانت لکھنوی wajid Ali Shah Akhtar Malaysia

Published 21 Jul 2020

اس لیکچر میں آپ دبستانِ لکھنو کے اہم شعرا واجد علی شاہ اختر اور امانت لکھنوی کے متعلق جان سکیں گے۔ یہ دونوں شعرا اردو ادب میں ڈرامہ نگاری کے فن کے اہم شعرا اور سرخیل ہیں #امانت #واجد #اردو_ڈرامہ #Literature

Category

Show more

Comments - 2